اسوہ رسولﷺ

اسوہ رسولﷺ
ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
انگریز کی دو سو سالہ غلامی کی وجہ سے جہاں بہت سی دوسری خرابیاں پیدا ہوئیں وہاں ہمارے دینی فکر میں سب سے بڑی کجی یہ پیدا ہوئی کہ مسلمانوں کے ذہنوں سے بحیثیت ِدین اسلام کا ہمہ گیر تصور محو ہو گیا