قُربِ الٰہی کے دو مراتب

قُربِ الٰہی کے دو مراتب
ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
قرآن مجید‘ فرقانِ حمید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ پوری نوعِ انسانی کے لیے تاقیامِ قیامت کتابِ ہدایت ہے. خود باری تعالیٰ نے اس کتابِ عزیز کے متعدد اوصاف مختلف اسالیب سے بیان فرمائے ہیں.