تنظیم اسلامی کی دعوت
بانی تنظیم اسلامی محترم ڈاکٹر اسرار احمد حفظہ اللہ کا ایک نہایت جامع خطاب جو آپ نے امیر تنظیم اسلامی کی حیثیت سے تنظیم اسلامی حلقہ لاہورکے زیر اہتمام منعقدہ اجتماع سے فرمایا. یہ اجتماع ۲۵؍ دسمبر ۱۹۹۴ ء کو قرآن آڈیٹوریم لاہورمیں ہوا. سامعین میں رفقاء تنظیم اسلامی لاہور کے اعزہ و احباب کی ایک بڑی تعداد بھی شامل تھی‘جنہیں بطور خاص اس تقریب میں مدعو کیا گیا تھا.
- 1 متقدم
- 2 امیر تنظیم کا ذہنی و فکری پس منظر
- 3 تنظیم کے قیام کے محرکات
- 4 ہمارے دینی فرائض
- 4.1 (۱) بندگی ٔ رب
- 4.1.1 فرض عبادات کا بندگی ٔ رب سے تعلق
- 4.2 (۲) دعوت و تبلیغ
- 4.2.1 دعوت و تبلیغ کا ختم نبوت سے تعلق
- 4.2.2 اُمت ِمسلمہ کی غرضِ تاسیس
- 4.2.3 دعوت و تبلیغ کا مرکز و محور
- 4.3 (۳) اقامتِ دین
- 4.3.1 اسلام ’’مذہب‘‘ کیسے بنا؟
- 4.3.2 یہ شہادت گہہِ اُلفت میں قدم رکھنا ہے
- 4.3.3 عملی نمونے کی ضرورت
- 4.3.4 اقامت ِدین کے دو ناگزیر لوازم
- 4.3.5 سابقہ گفتگو کا خلاصہ
- 5 اقامت ِدین کی جدوجہد کا طریق کار
- 5.1 انتخابی طریق کار؟
- 5.2 دعوت و تبلیغ؟
- 6 موجودہ حالات میں اسلامی انقلاب کے لیے اقدام کی صورت
- 7 اقامت ِدین کی جدوجہد کے نتائج
- 8 خاتمۂ کلام