توبہ کی عظمت اور اس کی تاثیر
ہماری دینی تعلیمات میں توبہ کا موضوع انتہائی اہمیت کا حامل ہے. واقعہ یہ ہے کہ توبہ یعنی اپنے گناہوں پر نادم ہو کر اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرنا ایک ایسا ’’عُروۃ الوُثقٰی‘‘ ہے جو ایک خطاکار مسلمان کو مایوسی کے اتھاہ سمندر میں ڈوبنے سے بچاتا ہے اور اسے اللہ تعالیٰ کے دامن ِرحمت سے وابستہ کر دیتا ہے.
- 1 تقدیم
- 2 تمہیدی کلمات
- 3 توبہ کا معنی و مفہوم
- 4 توبہ کی شرائط
- 5 توبہ قرآنی آیات کی روشنی میں
- 6 توبہ کا فلسفہ اور اس کی حقیقت
- 7 مذاہب عالم کی ایک بڑی غلطی
- 8 توبہ احادیث کی روشنی میں
- 9 تخلیق کائنات کا فلسفہ
- 10 باب التوبہ کا بند ہونا
- 11 توبہ ‘ مسرت الٰہی کا ذریعہ
- 12 تسلسل گناہ کے باوجود توبہ کی قبولیت
- 13 توبہ سے ناامیدی جرم ہے
- 14 توبہ کی تاثیر
- 15 اجتماعی گناہ اور اجتماعی توبہ
- 16 اجتماعی توبہ کا طریقہ کار
- 17 توبہ میں دعا کی اہمیت
- 18 موجودہ حالات میں کرنے کا اصل کام
- 18.1 اُمت مسلمہ ذلت و مسکنت کا شکار ہے
- 18.2 اُمت مسلمہ کی ذلت و مسکنت کا سبب
- 18.3 پاکستان کی ذلت و مسکنت کا سبب : اللہ سے کی گئی وعدہ خلافی
- 18.4 اللہ سے کی گئی وعدہ خلافی کے اثرات و نتائج
- 18.5 قیامِ پاکستان : ایک معجزہ‘ ایک آزمائش
- 18.6 اسلام : دین یا مذہب؟
- 18.7 وعدہ خلافی کی سزا :منافقت
- 18.8 پاکستان کا دستور منافقت کا پلندہ ہے!
- 18.9 وعدہ خلافی کی ایک اور سزا : اندرونی خلفشار اور بیرونی یلغار
- 18.10 بیرونی یلغار
- 18.11 صیہونیت اور Neo-cons کا پانچ نکاتی ایجنڈا
- 18.12 اہل مغرب کو زیادہ خطرہ پاکستان سے ہے
- 18.13 پس چہ باید کرد؟
- 18.14 کرنے کا اصل کام : توبہ
- 18.15 پاکستان کی دینی جماعتیں اور تنظیم اسلامی
- 18.16 کیا عجب اللہ ہماری اجتماعی توبہ قبول کر لے!
- 19 خلاصۂ کلام