راہِ نجات سورۃ العصر کی روشنی میں
ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
اس کتابچے پر بعض بزرگوں نے یہ گرفت فرمائی ہےکہ اس کی بعض عبارات سے عاصی اور گناہگار اہلِ ایمان کے اپنے گناہوں کے بقدر سزا پانے کے بعد جہنم سےرہائی پانے کی نفی ہوتی ہے.
بعض بزرگوں
تقدیم طبع اوّل
سُورۃُ العصر کی روشنی میں
ایک تقریر
زورِ کلام اور انتہائی تاکید و توثیق
خُسران کا وسیع مفہوم
تواصی بالحق اور تواصی بالصبر لازم و ملزوم ہیں
ایمان، عمل صالح اور تواصی کا باہمی ربط
اسوۂ محمدیؐ
سورۂ ماقبل اور سورۂ مابعد سے تعلق
خاتمۂ کلام
سورۃ العصر کی عظمت و جامعیت
ایمان اور عمل صالح کے ضمن میں اس کتاب کی تعبیرات کی تصویب
ایمان اور عمل صالح کا باہمی تعلق