تعارفِ قرآن مع عظمتِ قرآن}

تعارفِ قرآن مع عظمتِ قرآن

ڈاکڑ اسرار احمد
ربِّ کائنات نے انسانِ اوّل (آدم علیہ السلام ) کی تخلیق کے بعد اس کے جسد ِ خاکی میں اپنی روح پھونکی اور اسے زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا. اس منصب پر تقرر کے وقت آدم کو یہ حقیقت اچھی طرح ذہن نشین کرائی گئی تھی کہ اُس کا اور تمام جہان کا معبود‘ مالک اور حاکم اللہ تعالیٰ ہے اور یہ دنیا اس کے لیے دارالامتحان ہے.
  1. 1 عرضِ مرتّب
  2. 2 باب اوّل
  3. 2.1 (۱) قرآن : اللہ تعالیٰ کا کلام
  4. 2.2 کلام الٰہی : جملہ صفاتِ الٰہیہ کا مظہر
  5. 2.3 تورات کی گواہی
  6. 2.4 لوحِ محفوظ اور مصحف میں مطابقت
  7. 2.5 کلامِ الٰہی کی تین صورتیں
  8. 2.6 (۲) قرآن کا رسول اللہﷺ پر نزول
  9. 2.6.1 نزولِ قرآن کی دو کیفیتیں: اِنزال اور تنزیل
  10. 2.6.1.1 حکمتِ تنزیل
  11. 2.6.1.2 قرآن کریم کا زمانۂ نزول اور ارضِ نزول
  12. 2.6.1.3 (۳) قرآن حکیم کی محفوظیت
  13. 3 باب دوم
  14. 3.1 قرآن کے اَسماء و صفات
  15. 3.1.1 لفظ ’’قرآن‘‘ کی لغوی بحث
  16. 3.1.2 قرآن کا اسلوبِ کلام
  17. 4 باب سوم
  18. 4.1 قرآن حکیم کی سات منازل
  19. 4.2 رکوعوں اور پاروں کی تقسیم
  20. 4.3 ترتیب ِنزولی اور ترتیب ِمصحف کا اختلاف
  21. 5 باب چہارم
  22. 6 باب پنجم
  23. 7 باب ششم
  24. 7.1 ۱) قرآن کریم کا اسلوب ِاستدلال
  25. 7.2 ۲) قرآن حکیم میں محکم اور متشابہ کی تقسیم
  26. 7.3 ۳) تفسیر اور تاویل کا فرق
  27. 7.4 ۴)تاویلِ عام او ر تاویلِ خاص
  28. 7.5 ۵) تذکر و تدبر
  29. 7.6 ۶) عملی ہدایات اور مظاہر طبیعی کے بارے میں متضاد طرزِ عمل
  30. 7.7 ۷) فہم قرآن کے لیے جذبۂ انقلاب کی ضرورت
  31. 7.8 ۸) قرآن کے منزّل من اللہ ہونے کا ثبوت
  32. 8 باب ہفتم
  33. 8.1 محمدٌ رسول اللہﷺ کا اصل معجزہ:قرآن حکیم
  34. 8.2 قرآن کا دعویٰ اور چیلنج
  35. 8.3 قرآن کس کس اعتبار سے معجزہ ہے؟
  36. 8.4 عہدِ حاضر میں اعجازِ قرآن کا مظہر : علامہ اقبال
  37. 9 باب ہشتم
  38. 9.1 مسلمانوں پر قرآن مجید کے حقوق
  39. 9.2 عظمت ِقرآن
  40. 9.3 عظمت ِقرآن‘ بزبانِ قرآن
  41. 9.3.1 عظمت ِقرآن کی ایک تمثیل
  42. 9.3.2 افادیت ِ قرآن کے چار پہلو
  43. 9.3.3 سورۃ الرحمن کی ابتدائی چار آیات
  44. 9.3.4 سورۃ الواقعہ کی آٹھ آیات
  45. 9.4 عظمت ِ قرآن‘ احادیثِ نبویؐ کے آئینے میں
  46. 9.4.1 فتنوں سے بچاؤ کا راستہ
  47. 9.4.2 قرآن : ماضی ‘حال اور مستقبل کا آئینہ
  48. 9.4.3 فیصلہ کن کتاب
  49. 9.4.4 ہدایت کا سرچشمہ
  50. 9.4.5 اللہ کی مضبوط رسّی
  51. 9.4.6 قرآن : پرحکمت ذکر
  52. 9.4.7 قرآن : صراطِ مستقیم
  53. 9.4.8 بے مثل و بے مثال کتاب
  54. 9.4.9 جواہر علم و حکمت کا لامتناہی خزانہ
  55. 9.4.10 جنات کا قبول اسلام
  56. 9.4.11 حدیث کا کلائمکس
  57. 9.4.12 دعوت الی القرآن کا مدّعا
  58. 10 قرآن مجید کی عظمت و فضیلت بلسانِ نبوتؐ