دعوتِ رجُوع الی القرآن کا منظر و پس منظر

دعوتِ رجُوع الی القرآن کا منظر و پس منظر
ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
بیسویں صدی عیسوی کے آغاز اور چودھویں صدی ہجری کے ربع اوّل کے اختتام کے لگ بھگ جو عظیم شخصیت بیک وقت برعظیم پاک و ہند کے سیاسی و قومی افق پر بھی ضو فشاں تھی، اور ملت اسلامیہ ہندیہ کے دینی و روحانی افق پر بھی خورشیدِ جہانتاب کے مانند چمک رہی تھی.