رسولِ اکرم اور ہم

رسولِ اکرم  اور ہم
ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
میں تم لوگوں کے درمیان دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں‘ اگر تم ان کو مضبوطی سے تھامے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے‘ اور وہ ہیں: اللہ کی کتاب اور اُس کے رسول کی سنت.