قران حکیم کی سورتوں کے مضامین کا اجمالی تجزیہ (الفاتحہ تا الکھف)

قران حکیم  کی سورتوں کے مضامین کا اجمالی تجزیہ (الفاتحہ تا الکھف)
ڈاکڑ اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
گزشتہ سال ریڈیو پاکستان کے لاہور اسٹیشن نے پروگرام بنایاکہ رمضان المبارک کے دوران روزانہ پندرہ منٹ کی ایک تقریر نشر کی جائے جس میں قرآن مجید کے ایک ایک پارے کے چیدہ چیدہ مضامین کا خلاصہ بیان کر دیا جائے.