قران حکیم کی سورتوں کے مضامین کا اجمالی تجزیہ (الفاتحہ تا الکھف)
گزشتہ سال ریڈیو پاکستان کے لاہور اسٹیشن نے پروگرام بنایاکہ رمضان المبارک کے دوران روزانہ پندرہ منٹ کی ایک تقریر نشر کی جائے جس میں قرآن مجید کے ایک ایک پارے کے چیدہ چیدہ مضامین کا خلاصہ بیان کر دیا جائے.
- 1 تقدیم
- 2 قرآن حکیم کی سورتوں کے گروپ
- 3 تقریر نمبر ۱: پہلا گروپ الفاتحۃ…تا… المائدۃ
- 3.1 سورۃُ الفاتحۃ
- 3.2 سورۃُ البَقَرۃ
- 4 تقریر نمبر۲
- 4.1 عقائد و ایمانیات
- 4.2 احکامِ شریعت
- 4.3 جہاد فی سبیل اللہ
- 5 تقریر نمبر۳: سورۂ آلِ عمران
- 6 تقریر نمبر۴: ابتدائی طویل مدنی سورتوں کا دوسرا جوڑا
- 6.1 سُورۃُ النساء
- 6.2 ُخطاب بہ اُمّت ِمسلمہ
- 6.3 احکامِ شرعی
- 6.4 حکمت و معرفت
- 6.5 اُصولِ شہریت
- 6.6 خطاب بہ اہل ِکتاب
- 7 تقریر نمبر۵: خطاب بہ منافقین
- 7.1 رسولﷺ کی کلی اطاعت اور کامل متابعت
- 7.2 قتال فی سبیل اللہ
- 7.3 ہجرت
- 7.4 بعض ضمنی مباحث
- 7.5 منافقین کی شرارتیں
- 7.6 نفاق کی ماہیت
- 7.7 منافقین کا کردار
- 7.8 نفاق کا انجام
- 7.9 تفریق بین اللہ ورُسلہ
- 8 تقریر نمبر ۶: سُورۃ المائدۃ
- 8.1 شریعت کے تکمیلی احکام
- 8.2 حکمت ِ تشریح
- 8.3 حاملین شریعت کی ذِمہ داری اور مسئولیت
- 8.4 شہادت علی النّاس
- 8.5 جہاد فی سبیل اللہ
- 8.6 حکمت و معرفت
- 8.7 معاندین سے خطاب
- 9 تقریر نمبر ۷
- 9.1 سُورۃ الانعام: تذکرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
- 9.2 انبیائے بنی اسرائیل
- 9.3 حِسّی معجزے کا مطالبہ
- 9.4 توحید اور معاد
- 9.5 یہود سے بالواسطہ خطاب
- 9.6 شرائع سماویہ کی اساسی تعلیمات
- 9.7 آنحضورﷺ کا نعرۂ حق
- 10 تقریر نمبر ۸: سُورۃ الاعراف
- 11 تقریر نمبر ۹
- 11.1 سُورۃُ الانفال
- 12 تقریر نمبر ۱۰: سُورۃ التّوبۃ
- 13 تقریر نمبر ۱۱: سورۂ یونس و سورۂ ہود
- 14 تقریر نمبر۱۲: سورۂ یوسف
- 15 تقریر نمبر۱۳: سورۃ الرّعد‘ سورۂ ابراہیم‘ سورۃ الحِجر
- 15.1 سورۃ الرّعد
- 15.2 سورۂ ابراہیم
- 15.3 سورۃ الحِجر
- 16 تقریر نمبر۱۴: سورۃ النّحل‘ سورۂ بنی اسرائیل‘سورۃ الکہف
- 16.1 سورۃُ النّحل
- 17 تقریر نمبر۱۵: سورۂ بنی اسرائیل والکہف