جماعت شیخ ہند اور تنظیم اسلامی

جماعت شیخ ہند اور تنظیم اسلامی
ڈاکٹر اسرار احمد
دسمبر ۲۰۱۸
امام بیہقی ؒ نے شعب الایمان میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا: ’’قریب ہے لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے کہ اسلام میں سے سوائے اُس کے نام کے او رکچھ نہ رہے گا اور قرآن میں سے بھی سوائے الفاظ کے اور کچھ باقی نہ رہے گا .ان کی مسجدیں آباد تو ہوں گی‘ لیکن ہدایت سے خالی ہوں گی‘ اُن کے علماء آسمان کے نیچے کی بدترین مخلوق ہوں گے‘ فتنہ و فساد اُن ہی کے اندر سے نکلے گا اور اُن ہی میں واپس لوٹ جائے گا!‘‘