تفسیر ابن کثیر

ابن کثیر
مارچ ۲۰۱۹
ابن کثیر عالم اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور عرفیت ابن کثیر ہے۔ ان کی تفسیر القرآن العظیم کے متعلق حافظ سیوطی تصریح کرتے ہیں کہ اس طرز پر دوسری تفسیر نہیں لکھی گئی، یہ تفسیر بالروایہ میں سب سے زیادہ مفید ہے۔